+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 11:43:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6079 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔