+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2023 18:25:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئے ہیں اور 14500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14650 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو نے لوڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے اور 25 اگست تک مزید وقت دے دیا ہے۔ اب آپ کے ڈی ڈبلیو سے اپنے مال 25 اگست تک بغیر جرمانہ کے لوڈ کرا سکتے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق فل الحال مارکیٹ بھرپور گرم نظر آ رہی ہے اور مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔