پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ صبح تیز تھی تاہم شام میں 175 روپیہ کوئنٹل مندی ہوئ ہے اور 6068 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔