پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 63.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 6306 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔