+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 17:13:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان 2700/2900 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک خاموش ہے

ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جیسے حالات ہیں۔  پرولائن جوار 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 تک کام ہوے ہیں


سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں تاندلیوالہ میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔  ملتان منڈی میں 2800/2900 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔  اگلے ہفتے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جو 12/14 جولائی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش برسانے گا۔  بارشوں کے بعد دوبارہ بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔