Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 06 2023 15:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں پیر منگل کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 228.25 جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن دو تین دن سے بنکوں نے ڈالر کی فراہمی بالکل روک دی ہے۔ فل الحال بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ ایمپورٹرز مارکیٹ میں سیل نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:43:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ گودام ریگولر کوالٹی 248/252 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات پیں۔ یوکرین 8 پلس ایم ایم مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 291 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے چلڑ میں 415/416 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:16:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 159.50 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ کے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ 4/5 روپیہ کلو اوپر مارکیٹ چل رہی ہے تنزانیہ کے مالوں کی۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 05 2023 13:46:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گودام کے مال مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہلکےمال بھی لوگ صفائ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 250/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہای کم ہے۔ .
Jan 05 2023 11:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ کالا چنا تنزانیہ 160/161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6500/6525 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر 228.5 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک میں لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 04 2023 21:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا صبح پیمنٹ پر 157/157.5 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے اور پیر پیمنٹ پر 158.5/159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 04 2023 19:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں مزید ایک روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 156 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 جنوری کو گورنمنٹ کے آئ ایم ایف سے مذاکرات ہیں۔ اس سلسلے میں میڈیا پر خبریں چل رہی ہے کہ۔ ڈالر کا تعین مارکیٹ کی بنیاد پر ہو گا۔ تاجروں اور دوکانداروں پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز اس کے علاؤہ پیٹرولیم پر لیوی 70 سے 100 روپیہ فی لیٹر کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر حکومت آئ ایم ایف کی اس شرط کو پورا کرتی ہے کہ ڈالر کا تعین مارکیٹ کی بنیاد پر ہو گا تو پھر ڈالر کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 255/260 کی سطح پر ہے۔ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ گورنمنٹ کو آئ ایم ایف سے قسط لینے کیلئے تمام شرائط ماننی پڑیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز پیسے بنک میں رکھنے کی بجائے ان چیزوں میں انویسٹ کر رہے ہیں جو ہم ڈالر کے عوض باہر سے منگواتے ہیں۔ یا ڈالر کے عوض باہر بھیجتے ہیں۔ یعنی جس آئٹم کا ڈالر کے ساتھ کنیکشن ہے۔ اس آئٹم کو انویسٹرز انتہائی دلچسپی سے خرید رہے ہیں۔ .
Jan 04 2023 18:03:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ گودام کے مال 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئے ہیں اور 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سوڈان کوالٹی بھی 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 04 2023 16:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 4.25 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 155.25 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جیسے ہی لین دین کلئیر ہوے شام کے اوقات میں ٹریڈرز انویسٹرز اور ملرز نے بھرپور خریداری کی جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ فل الحال مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 04 2023 13:57:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مالوں کی بیچ ہی نہیں ہے۔ پورٹ کے مال کے ڈلوری کے مسائل ہیں۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے۔ جبکہ گودام کے مال 238/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 253/255 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریت کے حساب سے۔ لیکن بکنگ میں امپورٹرز کافی خوار ہو رہے ہیں۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ان کو ڈیمرج چارجز بھی پڑے ہیں۔ اس لیے لوکل مارکیٹ میں بھی آگے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 . کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/395 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott