Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 11 2024 14:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 11 2024 13:30:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ 5 فروری 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 11 2024 12:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ پچھلے ایک دو دن سے پنجاب میں موسم صاف ہوا ہے امید ہے نیچے گاہکی نکلے گی۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 189.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں آسٹریلیا سے 575 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ رشین کالا چنا 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jan 10 2024 18:06:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 10 2024 17:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 15:34:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالے چنے میں اچھی تیزی آ گئ ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ اسٹریلین کالا چنا دسمبر کے مہینے میں 575 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ 15 کنٹینر رشین کالے چنے کی آمدن تھی۔ .
Jan 10 2024 15:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 10 2024 12:29:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:36:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 09 2024 16:53:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 187.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott