Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 23 2023 13:43:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 14800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ انڈیا انجھا منڈی میں 182 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 21 2023 17:08:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800 جبکہ باریک 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 21 2023 13:31:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا انجھا منڈی میں تل 177 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ جوکہ 2185 ڈالر فی ٹن ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا کی مارکیٹ دو مہینے پہلے 137 روپیہ کلو جیسے حالات تھے انڈین کرنسی میں۔ باقی اس کے اوپر خرچہ الگ ہوتا ہے۔ سارے خرچے ڈال کر ایکسپورٹر اپنی مزدوری رکھ کر ایکسپورٹر کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہونے کی وجہ سے پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی بیچ کم ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ دوسری طرف پاکستانی کرنسی کم ہونے کے ڈر کیوجہ سے بھی لوگ سٹاک کو ہی زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jan 19 2023 17:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800 باریک تل 14200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jan 19 2023 12:41:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14100/14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 18 2023 17:25:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 150/175 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14975 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 13:43:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2023 16:51:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14700/14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 17 2023 12:17:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2023 17:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14700/800 باریک تل 14200/300 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott