Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 10 2023 15:58:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ 8600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 10 2023 12:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے 8700 تک کام ہوے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 50/100 مزید مندہ ہو سکتی ہے۔ .
Jan 09 2023 15:25:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 8800 کا خریدار ہے۔ ایک ماہ کی پیمنٹ پر 9100 میں خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 09 2023 11:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 8700 جبکہ نئ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی مونگ کے 7500 جبکہ برازیل بی گریڈ مال 8000 اے گرییڈ 8200 اور ارجنٹینا کے مال کے 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 07 2023 16:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پپرانی مونگی کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 07 2023 11:43:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم بیچ کم ہے۔ .
Jan 05 2023 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مزید گرم ہوئ ہے اور پرانی مونگ کے 8400/8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئ مونگ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 05 2023 11:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8200 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہای کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 04 2023 16:39:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 8200 تک کام ہوے ہیں۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jan 04 2023 11:27:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 7950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7950/8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب تنزانیہ کی مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے 7950 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا مونگ کے 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مونگ ثابت میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott