Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 02 2024 15:07:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13500 سے 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 2021 ماڈل کے 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 02 2024 14:51:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 68000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 3600/3700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 02 2024 14:49:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Jan 02 2024 14:27:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2023 19:11:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من نئ 23000/24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ضرور ہے لیکن کمزور نہیں ہے کیونکہ بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دل الحال سندھ لائن سے مال لوڈ ہو کر فیصل آباد نہیں آ رہے ہیں صرف ریٹیل میں گاہکی کی ضرورت ہے۔ جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکل آئ وہیں مارکیٹ بہتر ہونا شروع ہو جاے گی۔ دسمبر کے مہینے میں جن لوگوں نے ادھار میں خریدی ہوئی تھی انکے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں تھا اور گاہکی بھی کمزور تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ گئ اور 18000 تک آگئ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں عموماً ڈیمانڈ کم ہوتی ہے لیکن اس سال بہت گاہکی تھی جنوری میں۔ اب ماہرین کا خیال ہے کہ آگے رمضان المبارک تک بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہونگے۔ بعض اوقات تیزی جذبات کی وجہ سے بنتی ہے اور بعض اوقات جب کوئی آئٹم بالکل ہی شارٹ ہو جائے تب تیزی بنتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مرچ فیصل آباد منڈی میں جو کولڈ اسٹورز میں پڑی ہوئی ہے ماہرین کا خیال ہے وہ فروری مارچ اور اپریل کی ڈیمانڈ کو پورا نہیں کر سکتی مارکیٹ کسی وقت بھی ننگی ہو سکتی ہے جہاں مارکیٹ ننگی ہو گئی وہاں مرچ کا کوئی ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ .
Jan 31 2023 13:39:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 جبکہ چھناگا مانگا 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jan 31 2023 13:27:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 31 2023 13:25:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور 11500/12000 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 31 2023 13:15:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 25550 تک بولی ہوئی ہے۔ 1200 بوری کی آمد تھی۔ 1200 بوری میں لونگی کوالٹی۔ ہائبرڈ اور ہلکی کوالٹی وغیرہ سب شامل ہیں۔ لونگی کوالٹی 28000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ 21000 جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں مرچ کی قیمتیں اوپر ہی ہیں وارہ نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ پورٹ پر مال آجائیں تو دو دو ماہ ڈالر ہی ملتے۔ .
Jan 30 2023 19:25:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott