Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 02 2023 16:15:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 141 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ییلو پیس 141 ہو تو دال کا وارہ 154 میں بنتا ہے لیکن دال اس وقت 153 میں بھی کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔ .
Jan 02 2023 13:08:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 142 روپیہ کلو اوپن ہوئی ہے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 12:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 جبکہ ریگولر کوالٹی 180/82 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 184 نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ تمام قیمتیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 02 2023 11:33:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔125 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 02 2023 11:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7750/7800 جبکہ پرانی مونگ 7850/7900 جیسے حالات ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 8200 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott