Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 20 2024 17:32:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد اور یونائیٹڈ 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں 13410/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13875 جیسی پوزیشن بن گئے ھے۔ تھوڑی سی نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Jan 20 2024 16:35:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13890 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Jan 20 2024 16:03:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13875 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اومنی شوگر ملز کی پانچ ملوں کو دس دس ہزار ٹن کی بنک پلیجنگ کی سہولت ملی ہے بنکوں کی جانب سے۔ یعنی کہ پانچ ملیں تقریباً 50 ہزار ٹن چینی بنک پلیج کرا سکیں گی۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے اب اومنی گروپ کی ملوں کی بیچ بند ہو جاے گی۔ سندھ والے بھی سستے سودے زیادہ سے زیادہ خریداری کر لیں۔ سندھ کی مارکیٹ بہت جلد شوٹ اپ ہو جائے گی۔ .
Jan 20 2024 15:52:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13400 کا خریدار ھے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13840/50 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 20 2024 14:49:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 تک کام ہو رہے ہیں۔ فارورڈ میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13375 جنوری جبکی فروری 13825 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 20 2024 14:28:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13480/90 تک کام ہو گئے تھے ابھی پھر 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 20 2024 13:41:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13550 سلانوالی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13475 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں اور بڑے گھر بھی جنوری کا مال خرید رہے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13025 گھوٹکی 13015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ آج نیچے گاہکی بھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 19 2024 21:55:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13170/75 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جنوری کے سودوں کا 13335 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 19 2024 18:52:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13170/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بڑے گھروں نے مارکیٹ سے کافی خریداری کی ھے حاضر میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریباً 400/500 گاڑی بڑے ڈیلروں نے مارکیٹ سے خریدی ہے۔ جنوری کے سودے 13325/30 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13775/80 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 19 2024 18:07:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 13150 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13305/10 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن جاتا ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کم ریٹ میں چینی سیل نہیں کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی گنے کی کافی کھینچ ھے۔ اتفاق ، چوہدری اور آر وائی کے وغیرہ گنا 460/70 تک لینا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی دیگر ملیں بھی اگلے ہفتے امید ہے گنے کا ریٹ بڑھا دیں گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حمزہ شوگر ملز جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی مل ھے۔ اس میں بھی گنے کی پوزیشن کافی کمزور ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے تین ٹنڈوم ہیں اور تین ٹنڈوم روزانہ چلیں تو 300 ٹرک چینی بنتی ہے حمزہ شوگر ملز میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کل حمزہ کا صرف ایک ٹنڈوم چل رہا ہے یعنی صرف 100 گاڑی چینی بن رہی ہے حمزہ میں۔ اس کے علاؤہ سینٹرل پنجاب میں بھی آج چار پانچ ملین نو کیں ہیں گنا نہ ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سند میں بھی گنا 525/550 کے لیول ھے۔ چینی میں ہر وقت چونکہ فارورڈ کا کام ہوتا ہے۔ اس میں ایک ٹیم مندہ کھیلنے والی ہو ھے جو سر پر مال بیچتی ہے جبکہ دوسری ٹیم سر پر خریداری کرتی ہے۔ عموماً جب سٹے والے زور لگاتے ہیں تو میچ پھنس جاتا ہے۔ لیکن جو لوگ اپنی طاقت سے مال کو ہولڈ کرتے ہیں وہی جیت میں رہتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چینی اس ریٹ میں خریداری جاری رکھیں ان شاءاللہ موقع ضرور ملے گا۔ ٹیم پاک کموڈیٹیز روزانہ کی بنیاد پر نظر رکھے ہوئے ہے کہ چینی کتنی بن رہی ہے۔ ایک چیز طے ہے کہ چینی پچھلے سال سے کم ہی بنے گی۔ تاہم فروری کے پہلے ہفتے میں ہم پوزیشن پر پہنچیں گے کہ چینی کتنی بنی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott