Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 31 2024 16:57:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 183.5/184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7550/7575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دو تین دن سے اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 12:41:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری 182.5 جبکہ 15 فروری کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ملرز مال لے جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7450 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott