Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 14 2023 16:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 190 نپر مسور بھی 190 جیسے حالات ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 192 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال انڈیا میں 7 فیصد مسور کی کاشت زیادہ ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں میں بھی 10 لاکھ ٹن سے زائد فصل سننے میں آ رہی ہے۔ گزشتہ سال آسٹریلیا نے 8 سے 8.5 لاکھ ٹن مسور پیدا کیا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں مسور سست روی کا شکار ہو سکتی ہے۔ البتہ پاکستان میں مسور کا کاروبار ایل سی کھلنے اور بنکوں سے ڈالر ملنے پر منحصر ہو گا۔ فل الحال پاکستان میں دو جہاز متوقع ہیں ایک 17 جنوری کو پورٹ پر جو جہاز لگنا تھا اب 19 جنوری کو شائد لگے 12000 ٹن کرمسن کا۔ جبکہ دوسرا جہاز 9000 ٹن نپر مسور کا ہے جو 5 فروری کو لگے گا۔ کرمسن 702 ڈالر میں بک ہوا ہے جبکہ نپر 680 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ .
Jan 14 2023 16:17:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 14 2023 16:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جبکہ پرانی کراپ کا مال 8600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2023 12:48:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام.آباد۔ ییلس پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 127 روپیہ کلو کا پڑتا ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ کے حساب سے لیکن بینکوں سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے پڑتے سے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 14 2023 12:09:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے سیلنگ کم ہے جبکہ گاہک بھی کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد اونچے ریٹ میں بکتا نہیں ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 12:03:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر بازار دھارا مال 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور کے 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی مالوں کے 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال نیچے دالوں کا ِبکرا سست ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ .
Jan 14 2023 11:45:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 13 2023 16:05:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہے۔ مسور کرمسن اور نپر 187/188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 15 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 13 2023 15:34:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر سیلنگ ہے نہ گاہک کھل کر خریداری کرتا ہے۔ .
Jan 13 2023 14:48:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 167/167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی تو سست ہے لیکن اوپر لیول پر سیلنگ انتہائ کم ہے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott