Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 30 2024 18:07:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2024 17:17:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 181.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ کے سودے تیز ہوئے ہیں اور 185.5/186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7450/7475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 30 2024 14:26:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2024 13:29:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 30 2024 12:24:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 180 جبکہ 5 مارچ پیمنٹ 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من ملتان 7300 فیصل آباد منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 610/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 186.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔آج تھل کے علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوئی ہے ۔ .
Jan 29 2024 18:22:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2024 18:03:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر میں 180.5 روپیہ کلو تک کام۔ ہو گئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 1 روپیہ مارکیٹ نرم تھی اور 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج بھی ملرز کی ڈیمانڈ تھی۔ 20 تاریخ کر کے کافی کام ہوئے ہیں 184 روپیہ تک۔ .
Jan 29 2024 15:07:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 239.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا مالوں کی بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 258.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 315.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹور کا ٹینڈر آیا ہے 2500 ٹن کا جس میں ابھی 500 ٹن تک ہوا ہے 312/325 روپیہ تک کا 8 ایم ایم کا۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ ایرانی چنے 12000/12500 تک کام ہو رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1490 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 452.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 29 2024 14:25:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 20 فروری پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ ملرز گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2024 12:43:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 180 جبکہ 5 مارچ پیمنٹ 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من ملتان 7300 فیصل آباد منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 186.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott