Sugar | چینی
Jan 13 2025
Jan 22 2024 19:47:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 22 2024 18:41:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13340/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13965/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 22 2024 17:13:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 13310 جبکہ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جبکہ فروری کے سودوں کی 13950 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 15 مارچ کی پیمنٹ پر 14100 کا خریدار بن جاتا ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی فل مارچ 14300 کا گاہک ہے جبکہ 7 اپریل کی پیمنٹ پر 14400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ اس وقت تھوڑا سانس لے رہی ہے لیکن مجموعی طور پر انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ جنوری میں ہی مزید گرم ہو جائے گی۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ اس کے علاؤہ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں کم ریٹ میں چینی بیچنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ کیونکہ گنے کے ریٹ روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ بڑی ملوں کو نظر آ رہا ہے چینی کم بن رہی ہے اس لئے یہاں دل کھول کر خریداری جاری رکھیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے بازوں نے اپنا پورا زور لگایا کہ مارکیٹ ٹوٹ جائے لیکن مارکیٹ کوئی خاطر خواہ نہیں ٹوٹی۔ 4/5 روپیہ کلو حاضر میں کم ضرور ہوئی لیکن فورأ ہی بڑھنا شروع ہو گئ ہے۔ جس طرح کی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ میں آئندہ آنے والے دنوں میں مزید بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ اس وقت حاضر میں بھی بھرپور گاہک ہے۔ جبکہ بڑے انویسٹرز جو حاضر خرید کر اگلے مہینے بیچتے ہیں وہ بھی گاہک ہیں اور تیسرے نمبر پر جن کی چینی سر پر بکی ہوئی ہے وہ بھی خریدار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔ .
Jan 22 2024 15:05:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13325/35 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ جبکہ اتحاد وغیرہ 13310 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13500 جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 22 2024 14:38:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 5/6 دن کے اندر اندر لوڈنگ کرانے والا مال۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475/85 جبکہ فروری کے سودوں کا 13985 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Jan 22 2024 13:51:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کوئ سیلنگ ہی نہیں ا رہی ہے۔ اتحاد 4/5 دن میں لوڈنگ والی 13300 تک بھاؤ ہیں۔فارورد کے سودے تیز ہو گئے ہیں۔ جنوری 13500 گاہک ہے۔فروری 14000 گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13125/13150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لفٹنگ والے مالوں کے پرانے ڈی او کے۔ جبکہ رکھوانے والے مال نئے ڈی او النور 13200 تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 20 2024 21:34:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 14435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13930/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 20 2024 20:08:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 14435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13930/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 20 2024 17:32:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد اور یونائیٹڈ 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں 13410/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13875 جیسی پوزیشن بن گئے ھے۔ تھوڑی سی نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ملیں چینی نہیں بیچ رہی ہیں۔ .
Jan 20 2024 16:35:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13890 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott