Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 10 2024 15:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 10 2024 12:29:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:36:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 09 2024 16:53:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 187.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Jan 09 2024 15:16:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 281.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں 765 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کوالٹی مالوں کی۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ آسٹریلیا 17 کنٹینر کی آمدن تھی نومبر کے مہینے میں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 44 کنٹینر کی آمدن تھی نومبر کے مہینے میں۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 19 کنٹینر کی آمدن تھی نومبر کے مہینے میں۔ .
Jan 09 2024 14:55:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2024 12:41:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من ملتان 7500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر کے مہینے میں 1111 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Jan 08 2024 18:23:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوتی ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 345/350 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 390/400 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 08 2024 17:49:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری پیمنٹ پر 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ تاہم ٹریڈرز کے جزبات گرم ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں تھوڑی سی بھی بہتری آئ تو لوکل میں مزید تیزی بن جائے گی۔ فل حال جب تک مال زیادہ ُبک نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ پڑتے کے ساتھ ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 189.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی نرم اس لیے ہے کہ ٹریڈرز نے چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سودے لیے ہوئے ہیں۔ 10 جنوری کے۔ 20 جنوری کے۔ اب ساتھ ساتھ ان کی کٹنگ بھی چل ہی رہی ہے۔ فل حال کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 08 2024 15:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 189/189.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott