Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 08 2024 14:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ مٹی دانے والے مال 66000 جبکہ اچھے مال 70000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور ہی ہے اور مندے کا رجحان ہے۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ 65000 والی چار مہینے میں 27500 کے لیول پر آ گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ اور بہت زیادہ کاشت ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ 3600 ڈالر کہتے ہیں لیکن 3500 ڈالر کا بھی گاہک نہیں ہے۔ 3600 ڈالر والا بھی کویٹہ منڈی میں 50000 کا پڑتا ہے۔ .
Jan 08 2024 14:32:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 08 2024 14:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13000 سے 14750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 500/700 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/13500 کولڈ سٹور 2022 ماڈل 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 2021 ماڈل کے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Jan 06 2024 18:24:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2024 14:24:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کویٹہ منڈی میں 62500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال سیلنگ کم ہے۔کیونکہ ٹریڈرز نے پچھلے دونوں مال اوپر ریٹوں میں خریدے ہیں اور اب مارکیٹ ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہےہیں۔ تاہم کوئٹہ سے مال مل جاتے ہیں۔ .
Jan 06 2024 14:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 06 2024 14:19:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ تھے مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2024 13:09:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 04 2024 18:10:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 15:29:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن ہو جاتی ہے۔ ہائبرڈ مالوں کے 13500 سے 15500 تک بھاؤ ہیں کنری منڈی میں۔ ایک آدھی ڈھیری اوپر بھی بک جاتی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آہستہ اہستہ مال کھائے جا رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ آگے رمضان المبارک سے پہلے کمرشل لیول پر مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بھرپور دیکھنے میں آتی ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott