Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 26 2023 13:04:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 8240 جبکہ جنوری 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8560 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 12:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8600 رمضان اور العربیہ 8250 بھون 8225 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8225 کشمیر 8250 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8300 کنجوانی کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8175 جنوری 8200 جبکہ فروری 8500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8150/60 گھوٹکی 8165 الائنس 8150 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8100 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ .
Jan 25 2023 22:59:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8210/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8500 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا زون اور فیصل آباد کے اطراف میں گنے کی سپلائی دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے جبکہ دوسری جانب لوئر سندھ میں بھی گنا کافی کم ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے علاؤہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی زبردست ہے اور فروری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ مارچ 8750 کا گاہک ہے لیکن مارچ کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 25 2023 16:22:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 65 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 8175/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8475/80 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 25 2023 15:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8110/15 رہ گئی تھی تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور جنوری کا 8150 کا خریدار بن گیا ہے۔ فروری 8440/45 جبکہ مارچ کے سودوں کا 8715/20 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے۔ .
Jan 25 2023 12:39:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 8550 رمضان اور العربیہ 8250 بھون 8200 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8200 کشمیر 8280 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8300 کنجوانی کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8150 آر وائی کے 8150 جے ڈی ڈبلیو 8150 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے 8125 گھوٹکی 8140 الائنس 8125 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 8050 جبکہ تھر پارکر اور النور 8075 جیسے حالات ہیں۔ دو تین دن کام کافی ہوا ہے آج ریٹیل میں کام تھوڑا سست ہے۔ .
Jan 24 2023 21:44:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے اور جنوری کے سودوں کے 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں .
Jan 24 2023 19:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری بھی 8250 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8500 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 24 2023 17:08:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ جنوری کے سودے 8180 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں ابھی ڈیلر 8200 مانگ رہے ہیں۔ فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ 8700 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 24 2023 16:18:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے جنوری 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فروری 8375 جبکہ مارچ 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott