Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 29 2024 16:15:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13315/20 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13775 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2024 15:58:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 13275/80 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13300/10 تک خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13755/60 گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Jan 29 2024 13:39:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 سویرہ 13550کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13325 آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اشرف اور چودھری کا ریٹ کم ہے جس کی وجہ سے آر وائی کے اور حمزہ کی ڈیمانڈ کم ہے۔ جنوبی پنجاب میں سندھ سے بھی رانی پور النور وغیرہ وارہ کر جاتی ہیں۔ اب رانی پور اگر 12900 میں ملے تو 410 روپے کرایہ ڈال کر 13310 میں پڑتی ہے جبکہ حمزہ آر وائی کے پر کرایہ ڈال کر جنوبی پنجاب کے دکان دار کو سندھ کے مالوں سے مہنگی پڑتی ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13175 اے کے ٹی 13165 گھوٹکی 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 27 2024 18:53:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13370 جبکہ فروری کے سودوں کا 13830/35 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 27 2024 18:28:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 ہے جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13360 کا گاہک ہے۔ فروری کے سودے ھی تیز ہیں اور 13810 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں بیچ کم ہے۔ .
Jan 27 2024 17:36:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13340/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم لیکن جنوری فروری اور مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 27 2024 15:37:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 13:42:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اتحاد شوگر ملز کے 13310 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13375 آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جنوری کے سودوں کی بیچ انتہائ کم ہے۔ فروری کے سودے 13820/13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13180 اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے مالوں کے۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام تو فل حال کم ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں گاہکی نکلے گی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 26 2024 19:06:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13380/85 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 13845/50 جیسے بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 26 2024 16:30:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 پیر پیمنٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13410/15 جیسا بھاؤ موصول ہوا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کے ریٹ 13860 تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott