Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 02 2023 17:04:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7800 جبکہ پرانی مونگ کے 7950 تک کام ہوے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 8300 میں گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کے دسمبر میں 199 کنٹینر کراچی پورٹ پر آے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آگے اتنی زیادہ آمد متوقع نہیں ہے۔ جنوری کا مہینہ گزر جانے کے بعد ارجنٹائن اور برازیل سے بکنگ انتہائی مشکل کام ہو جائے گا کیونکہ اگر فروری میں ایمپورٹر بکنگ میں جاے گا تو لاطینی امریکہ کے ممالک سے تین چار ماہ لگ جاتے ہیں پاکستان کی بندر گاہ پر پہنچنے تک۔ اس لئے مونگ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 02 2023 16:45:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 10250 تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر میں کراچی پورٹ پر ایس کیو 200 جبکہ ایف اے کیو کے 40 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 16:15:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 141 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ییلو پیس 141 ہو تو دال کا وارہ 154 میں بنتا ہے لیکن دال اس وقت 153 میں بھی کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔ .
Jan 02 2023 13:08:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 142 روپیہ کلو اوپن ہوئی ہے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 12:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 جبکہ ریگولر کوالٹی 180/82 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 184 نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ تمام قیمتیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 02 2023 11:33:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔125 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 02 2023 11:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7750/7800 جبکہ پرانی مونگ 7850/7900 جیسے حالات ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 8200 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott