Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 18 2023 16:13:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 8400 جبکہ پرانی مونگ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں 100 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 8800 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:08:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 152.50 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کراچی پورٹ پر پہنچنے میں ابھی تاخیر ہے۔ کیونکہ جہاز پہلے انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے تک ہی پاکستان پہنچے گا۔ کراچی میں فل الحال ییلو پیس کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Jan 18 2023 13:18:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 12:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈییٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو کی بیچ ہے نیچے گاہک خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے 152.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 18 2023 11:36:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 18 2023 11:34:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Jan 17 2023 16:29:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر 164 جیسے حالات ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نیچے گاہک بھی کمزور ہے ریٹیل میں۔تاہم جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 17 2023 16:26:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ .
Jan 17 2023 16:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 8300 جبکہ نئ 8200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jan 17 2023 16:19:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott