Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 30 2024 21:19:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13875 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 30 2024 20:10:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13850 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 30 2024 19:21:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Jan 30 2024 18:33:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13790 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 30 2024 17:26:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کم ہو کر 13240 تک کام ہوے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13255 جیسے ریٹ بن گئے ہیں یکم تاریخ کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13730/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 30 2024 15:06:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13270/75 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے بھی 13270/75 تک ہی سیٹل ہو رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے امید ہے ان کے سودے آج اور کل تک کٹ جائیں گے پھر اس کے بعد مارکیٹ بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے کام میں عموماً اس طرح ہوتا ہے جب پیمنٹ کا بندوست نہ ہو تو سودے آخری دو دنوں میں نیلام ہوتے ہیں تاہم جن لوگوں نے طاقت میں کام کیا ہوا ہے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لانگ ٹرم میں بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 30 2024 13:26:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13375 بھون 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ والی 13290 اتحاد 13280 یونائٹڈ 13270 چوہدری 13250 ڈھرکی 13140 اے کے ٹی 13130 گھوٹکی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13300/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے پھنسے ہوئے ہیں۔ آخری ٹائم کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ فل فروری کے سودوں کے 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 29 2024 17:30:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں 10 روپیہ نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13320 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13760 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 29 2024 16:36:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13330 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13785 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 29 2024 16:15:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13315/20 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13775 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott