Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 24 2023 12:06:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 8300 پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 23 2023 18:05:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/87 نپر مسور بھی 187/88 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 231.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 تک جا سکتا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کی شرط ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ .
Jan 23 2023 17:42:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 163 جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 16:59:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2023 16:56:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 8450 نئ 8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 13:57:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 163 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 12:10:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 186 جبکہ نپر 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2023 11:50:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہے اور پرانی 8450 جبکہ نئ 8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مال کم ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکہٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 23 2023 11:47:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے فل حال ۔ .
Jan 21 2023 18:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 186 جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott