Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Jan 09 2024 18:11:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13250 اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13275/300 سمجھنا چاہیے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13535/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 09 2024 17:39:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ بھی 13250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13525 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ھے۔ .
Jan 09 2024 17:30:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 10/15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13250 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بکوالی نہیں آتی تاہم یونائیٹڈ اور اتحاد مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 09 2024 16:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 13210/20 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13225/30 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13485 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 09 2024 15:23:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13480/13490 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Jan 09 2024 14:53:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ دوبارہ کم ہو گئ ہے۔ جنوری کے سودوں کی بھی 13470/13475 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں مال بیچے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 09 2024 13:19:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13800 بھلوال 13750 سلانوالی پاپولر 13700 رمضان العریبیہ 13650 جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سایڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وای کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 ڈھرکی 13135 اے کے ٹی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن بڑے ٹریڈرز نے پچھلے دنوں اوپر ریٹوں میں بلائنڈ مال بیچے ہیں اب ان کو 3/4 روپے نفع ہے۔ اب وہ مزید مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم تھوڑی بہت نرم ہو تو حاضر میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Jan 08 2024 21:13:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 13250 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13460/65 جیسی صورت بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ آج سینٹرل پنجاب کی ملوں نے گنے کے ریٹ کم کئے جس کے نتیجے میں آج 1223 ٹرالیاں گنے کی کم آئیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک آدھ دن تک گنے کے ریٹ دوبارہ بڑھ جائیں گے۔ چینی کا تعلق بھی گنے کی قیمتوں سے ہی منسلک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ چپ ضرور ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے سال چینی تقریباً 67 لاکھ پچاس ہزار ٹن بنی تھی۔ اس سال چینی پچھلے سال سے کم بننے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض ماہرین 10 لاکھ ٹن چینی کم بننے کی باتیں کرتے ہیں۔ یہ ایک فرضی اندازہ ھے اس میں کمی بیشی ممکن ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں ہمارے پاس تقریباً بہتر اعدادوشمار آ جائیں گے۔ 10 فروری تک اندازہ ہو جاتا ہے کہ چینی کتنی بنے گی۔ البتہ ایک بات طے ہے کہ چینی کم بنے گی۔ اس لئے فل الحال حوصلہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ چینی میں ہر وقت فارورڈ کے سودے ہوتے ہیں اس میں مندہ کھیلنے والے پہلوان بھی اپنا پورا زور لگاتے ہیں۔ تیزی والے بھی زور لگاتے ہیں۔ اس لئے گھبراہٹ کی بات نہیں ہے۔ صرف صبر کی ضرورت ہے۔ بیشک اللہ تعالیٰ صبر والوں کے ساتھ ھے۔ .
Jan 08 2024 17:32:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال۔ .
Jan 08 2024 16:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13325 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13525/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott