Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 02 2023 14:36:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 سے ڈیڑھ روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 152.5 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3/4/5 جنوری کی پیمنٹ پر کافی کام کاج ہوے ہوے ہیں۔ اس لئے ہو سکتا ہے ایک دو دن پیمنٹ کے لین دین کی وجہ سے مارکیٹ مزید تھوڑی بہت نرم ہو جائے۔ .
Jan 02 2023 13:31:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ پورٹ 230/232 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ گودام کے اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ سارٹیکس مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275. کینیڈا 8/9 پرانے مال 280/85 جبکہ نئے اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 295/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 02 2023 11:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر دو کوالٹی 152 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott