Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 27 2024 17:36:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13340/45 کا خریدار ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کام کم لیکن جنوری فروری اور مارچ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 27 2024 15:37:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 13:42:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اتحاد شوگر ملز کے 13310 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13375 آر وائی کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جنوری کے سودوں کی بیچ انتہائ کم ہے۔ فروری کے سودے 13820/13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13180 اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے مالوں کے۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام تو فل حال کم ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں جہاں گاہکی نکلے گی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 26 2024 19:06:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13380/85 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 13845/50 جیسے بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 26 2024 16:30:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13350 پیر پیمنٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13410/15 جیسا بھاؤ موصول ہوا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کے ریٹ 13860 تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ھے۔ .
Jan 26 2024 16:01:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13410 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Jan 26 2024 15:53:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13370/75 روپیہ کوئنٹل جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے .
Jan 25 2024 22:23:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بڑھ کر 13375/80 تک ہوے تھے جب کہ کم ہو کر 13325 تک رہ گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 15/20 روپیہ بہتر ہے اور 13340 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13825 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 25 2024 18:32:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13365/70 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13840/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جنوری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے لیکن بیچ بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج سندھ میں بات چیت ہوئی تو معلوم یہ ہوا کہ فاران شوگر ملز بھی ہو سکتا ہے 10 فروری تک بند ہو جائے۔لوئر سندھ میں چند ملیں یکم جنوری سے 5 فروری تک بھی بند ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یہ ایک اندازہ ھے دو تین دن آگے پیچھے ہو سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس سال سندھ کی ملوں نے کرشنگ 13/14 دن پہلے شروع کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جو مل جتنا عرصہ پہلے چلی ہے وہ بند بھی اسی حساب سے پہلے ہی ہو گی۔ اب چینی کی بات کریں تو سٹے میں اس وقت جنگ چل رہی ہے۔ کبھی مندے والے بھاری ہو جاتے ہیں کبھی تیزی والے بھاری ہو جاتے ہیں۔ لیکن جنہوں نے طاقت کے اندر بیوپار کیا ہوا ہے انہیں اس چیز سے فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ طاقت میں کام کرنے والا وقت ہارتا ہے مال نہیں ہارتا۔ یہی دو چار دن ہیں چینی کی خریداری کے اس کے بعد چینی بہت جلد تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 25 2024 17:38:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13825 کا خریدار ہے۔ بیچ کم ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott