Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 04 2023 11:39:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم سیلنگ بھی کم ہے۔ جہاز والے مال کے 134.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 04 2023 11:29:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10300/10350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 04 2023 11:27:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 7950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7950/8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب تنزانیہ کی مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ برازیل مونگ کے 7950 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا مونگ کے 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مونگ ثابت میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 03 2023 18:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ پنجاب کے ٹریڈرز خریدار بن جاتے تھے لیکن کراچی سے بیچ مضبوط تھی۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 17:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی رات کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 142 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ مال صرف تین چار گھروں کے پاس ہے اور وہ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا جس میں 134.5 تک کام ہوے ہیں۔ یہ جہاز 12000 ٹن کا ہے۔ ایک اور جہاز جنوری میں شپ ہو گا اس میں 36000 ٹن مال ہے۔ اس جہاز میں ری سیل میں 505/10 تک کام ہوا ہے۔ .
Jan 03 2023 17:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی رات کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 17:07:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد رات کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور پرانی مونگ کا 8100 کا خریدار بن گیا ہے کہ۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے تیری کا رجحان ہے۔ .
Jan 03 2023 12:01:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودوں کے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن بازار دھارا 180/182 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 03 2023 11:58:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 21 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jan 03 2023 11:46:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹے میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ فل حال حاضر میں نیچے دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 480/490 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott