Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 03 2023 12:46:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والی 19000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ نئ مرچ 21000/22500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ جامپور مال کے 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21000 سے 24300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 26000 سے 28900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 03 2023 12:40:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 03 2023 12:37:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10400/10800 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 سے16300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 03 2023 12:35:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 51000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بہت کم بندوں کے پاس مال ہیں اور بڑھا بڑھا کر بیچ رپے ہیں۔ بکنگ بھی 4225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 02 2023 16:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ آج بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 02 2023 13:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 9700 جیسے حالات ہیں۔ کچی ہلدی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 1550 تک کام ہوے ہیں چھانگا مانگا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پکی ہوئی ہلدی اپریل مئی میں شروع ہو گی۔ فصل بہت اچھی ہے۔ .
Jan 02 2023 13:13:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی لونگی کوالٹی 26000/28650 تک بولی ہوئی ہے۔ جبکہ ہائبرڈ 22000 سے 24450 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نئی ہائبرڈ 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 18800/19000 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ جام پور کوالٹی فیصل آباد میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 02 2023 13:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے ٹکڑا کوالٹی 10400 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی 700 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 15800 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 02 2023 12:57:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ انتہائ گرم ہے کوئٹہ منڈی میں 47500/48000 روپیہ من جیس حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اس وقت پہنچنے کی پیمنٹ پر مال بھی نہیں مل رہے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مال مل رہے ہیں۔ بیوپاریوں کو ڈر ہے کہ ہلکی سے بھی کریکشن مارکیٹ میں آئ تو خریدار پورٹیوں نے سودے چھوڑ دینے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی گرم ہے 200 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 4100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott