Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 09 2023 17:11:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14800 باریک تل 14400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال لوکل ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم لوکل ڈیمانڈ کا زور جنوری تک ہی رہتا ہے پھر آہستہ آہستہ لوکل ڈیمانڈ کم ہو جاتی ہے۔ دوسری جانب کراچی خریدار نہیں ہے البتہ کوئٹہ کے ایکسپوٹرز اکا دکا خریداری کر لیتے ہیں ایران کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی نہیں لگتی اور مندہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Jan 09 2023 11:54:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے بھی 14200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 07 2023 18:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد رات کے اوقات میں 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں ابھی تک 15000 میں کوئی کام نہیں ہوا ہے البتہ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے کیونکہ لائن سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسٹاکسٹ کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ امید ہے کہ ایک دن دن تک 15000 میں بھی کام نکل آئے گا کیونکہ بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2023 13:13:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال ِبک جاتا ہے۔ جبکہ سٹاکسٹ مضبوط ہی ہیں۔ بیچ نہیں دیتے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور پاکستان کرنسی کی قدر کم ہونے کےڈر کی وجہ سے لوگ سٹاک کو ہی زیادہ ترجیح دے رہے ہیں۔ اس لیےبیچ کم ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کی زیادہ تر سٹاکسٹ نے تل کے جو ریٹ کھلے تھے 12500/13000 میں ہی مال خرید لیے تھے۔ پھر بعد میں مارکیٹ کمزور بھی ہو گئ تھی۔ اور بھرپور ڈیمانڈ کے وقت بھی 13000 کی ہی مارکیٹ تھی۔ اس لیے کھل کر سیلنگ نہیں دی سٹاکسٹ نے۔ سردیوں میں تل کی لوکل ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے۔ کوئٹہ حیدرآباد سائڈ لوکل اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 05 2023 17:41:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مزید گرم ہے اور 14700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ باریک تل کے 14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 05 2023 13:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 14500/600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے بھی 14100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2023 17:09:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے لوکل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 04 2023 13:22:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نیچے لوکل گاہکی ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jan 03 2023 18:31:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jan 03 2023 13:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14400/500 جبکہ باریک تل 13900/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott