Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 12 2023 16:04:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی 8550 جبکہ نئ 8450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 12 2023 12:08:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 188/190 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے .
Jan 12 2023 11:43:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 163/164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بینکوں سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے ریٹ بڑھ رہے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑی بہت تو پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے لیکن ٹریڈرز مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jan 12 2023 11:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 12 2023 11:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگ رہے تھے تاہم گاہک نہیں تھا اونچے ریٹوں میں۔ .
Jan 11 2023 17:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 17:03:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کرمسن 190/192 جبکہ نپر 193 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ .
Jan 11 2023 16:20:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوی ہے۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ نہ ہی سیلنگ کھل کر آتی ہے اور نہ ہی گاہک کھل کر خریداری کرتا ہے۔ .
Jan 11 2023 16:16:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 16:11:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال کے 150 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج بھی نہیں ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی نہیں ہے بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott