Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 16 2023 17:22:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 16 2023 13:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/50 روپیہ من۔ بھاگ ناڑی 3800 سبی 3900 روپیہ من اوپن ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے فل الحال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 300/350 بیگز کی آمد تھی 4100/4200 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ ابھی کراچی مال پہنچنا شروع نہیں ہوے ہیں۔ صرف فارورڈ کے سودے ہو رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 11:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 3050 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jan 14 2023 17:43:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار انڈین 240 مارکیٹ میں ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4200 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 14 2023 16:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 3100 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7800 سے 7900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ میں اس وقت پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ گندم مہنگی ہے اور تھر پارکر میں باجرہ تین ٹائم کھانے میں استعمال ہو رہا ہے۔ دوسری جانب جانوروں کی خوراک کھل وغیرہ بھی مہنگی ہے اور لوگ جانوروں کو بھی باجرہ دھڑا دھڑ کھلا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پنجاب میں گندم اپریل میں شروع ہوتی ہے اور اپریل میں ابھی چار ماہ پڑے ہوے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ چار ماہ باجرہ کی بھرپور لاگت رہے گی۔ اس لئے باجرہ پرافٹ ٹیکنگ مکمل ہونے کے بعد دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 14 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سفید جوار گنگا کراچی 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 14 2023 11:42:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ جبکہ ٹھل منڈیوں میں 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 12 2023 17:15:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سفید جوار گنگا 240 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 12 2023 16:40:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 13:03:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی 3950/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott