Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 06 2024 12:38:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من تک تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ .
Jan 04 2024 17:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں لوڈ میں۔ .
Jan 04 2024 13:24:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 03 2024 17:36:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 03 2024 12:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1400/1500 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 02 2024 18:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن مارکیٹ رکی ہوئ ہے 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 02 2024 12:58:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2023 18:15:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Jan 31 2023 11:29:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000/3050 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست اوپن ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2023 18:37:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3050 جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott