Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 17 2023 16:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 8300 جبکہ نئ 8200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jan 17 2023 16:19:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jan 17 2023 13:22:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 164/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشیا سے 510 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر آج کے انٹر بینک ڈالر کے حساب سے 127.88 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لیکن بینکوں سے کھل کر ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 17 2023 12:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بڑی منڈیوں میں فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 17 2023 11:59:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8400 نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 17 2023 11:57:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی بھی سست ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Jan 16 2023 18:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 189/90 جبکہ نپر مسور بھی 189/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراھیم صاحب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہماری اسٹیٹ بینک سے بات چیت چل رہی ہے۔ اس وقت کوئی 12 کروڑ ڈالر مالیت کی دالیں کراچی پورٹ پر پڑی ہوئی ہیں اور امید ہے کہ بنک ڈالر فراہم کرنے کی سپیڈ تیز کر دے گا اور دالیں نیچے آ جائیں گیں۔ پاک کموڈیٹیز کی چند ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہ بیان چیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی نے دیا تو ہے۔ لیکن جب بنکوں سے ڈالر کی فراہمی کی سپیڈ تیز ہو گی تب دیکھیں گے کیونکہ بنکوں نے ابھی تک اس قسم کا اشارہ نہیں دیا ہے فل الحال بنکوں سے ڈالر تھوڑے تھوڑے ہی مل رہے ہیں۔ .
Jan 16 2023 17:10:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 11100 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 11200 میں اتی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 16 2023 17:08:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300 پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 16 2023 16:49:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 164 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ییلو پیس کا جہاز 20 جنوری کو انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا وہاں ان لوڈنگ کے بعد پاکستان آنے گا ابھی تاریخ کنفرم نہیں ہے کہ کب کراچی پورٹ پر آے گا۔ جہاز کے مال میں بھی 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott