Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 17 2023 16:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جنوری 8220 جبکہ فروری 8450 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 17 2023 12:40:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8125 رمضان 8100 جھنگ شوگر ملز 8060 بھوں 8065 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8150 سویرہ 8150 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8115 اتحاد 8120 یونائیٹڈ شوگر ملز 8115 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8090 اے کے ٹی 8090 گھوٹکی 8125 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کافی انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں دوسری جانب بیانے اور سٹے والے سودوں میں بھی کل اچھی گاہکی تھی مال نہیں مل رہے تھے۔ تاہم سنٹرل پنجاب اور فیصل آباد سائڈ کی ملیں روزانہ ریٹ کم کے سیل کر دیتی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ پریشر بی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8250 اور فروری 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 16 2023 21:15:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے 8245/50 تک ہوے ہیں جبکہ فروری کے سودے 8490 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 16 2023 18:41:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے 8235/40 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فروری 8475 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 16 2023 15:31:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں کم ہو کر 8180 جیسے حالات بن گئے تھے جنوری کے سودوں کے تاہم اس وقت دوبارہ 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8220 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 8480 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ اور عبداللہ شوگر ملز بھی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ .
Jan 16 2023 12:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8125 رمضان 8125 جھنگ شوگر ملز 8100 بھوں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8175 سویرہ 8165 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8125 اتحاد 8130 یونائیٹڈ شوگر ملز 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8115 اے کے ٹی 8115 گھوٹکی 8130 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور ملوں کی دھڑا دھڑ سیلنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق حاضر میں یہ ریٹ انتہائ کھوٹے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 8230 اور فروری 8440 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 18:03:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اے کے ٹی اور ڈھرکی 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت ہے۔ چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور نقد میں چینی سنبھالنے والے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8240 جبکہ فروری کے سودوں کے 8460 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 18:00:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8160 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اے کے ٹی اور ڈھرکی 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں بحرانی کیفیت ہے۔ چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں اور نقد میں چینی سنبھالنے والے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 8240 جبکہ فروری کے سودوں کے 8460 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 12:38:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8350 العربیہ 8175 رمضان 8150 جھنگ شوگر ملز 8125 بھوں 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کشمیر شوگر ملز کے 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8200 جے ڈی ڈبلیو 8170 اتحاد 8180 یونائیٹڈ شوگر ملز 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8150 اے کے ٹی 8150 گھوٹکی 8170 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900/7925 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور سٹے میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 5 تاریخ والے سٹے کے سودوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ چل رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8270 اور فروری 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 13 2023 14:45:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8200 رمضان 8200 بھون سلانوالی 8225 پاپولر 8225 جھنگ شوگر ملز 8150 عبداللہ 8175 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ 8200 کنجوانی 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8220 جے ڈی ڈبلیو 8200 اتحاد 8200 یونائیٹڈ شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8180 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8200 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 7950/60 تھر پارکر 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیزی کے امکانات ہیں۔ لیکن فل حال مارکیٹوں میں سیلنگ پریشر ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8340 اور فروری 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott