Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 06 2024 13:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13950 بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں کے 13555 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بلائنڈ کھیلنے والے مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے حاضر میں 13375 میں بھی سودا مشکل سے ملتا ہے زیادہ مقدار میں ملتا بھی نہیں ہے جبکہ جنوری کے سودوں کی 13555 کی بیچ ہے۔ .
Jan 05 2024 15:44:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13400 جے ڈی ڈبلیو 13425 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13620/25 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 05 2024 15:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کے بھاؤ بھی 25 روپیہ تیزی کے ساتھ 13425 تہ پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 05 2024 15:07:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13375 جیسے حالات ھیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13580 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں کام کاج کم ہے آج۔ .
Jan 05 2024 14:50:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 رمضان العریبیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں یونائٹڈ 13400 جے ڈی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 04 2024 21:42:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 13425 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13650 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Jan 04 2024 20:20:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13435/40 جبکہ یونائیٹڈ 13420 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13660/65 جیسی پوزیشن ھے۔ .
Jan 04 2024 16:47:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13475 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں بھی 70 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 13680 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دوپہر کے اوقات میں ریٹیل میں بہت ڈیمانڈ تھی آج حاضر میں ٹھیک ٹھاک کام ہوے ہیں۔ تاہم اس وقت گاہکی تھوڑی سست ہوئی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 04 2024 15:47:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 04 2024 15:08:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13705 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott