Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jan 21 2023 17:58:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے کام کاج سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 13:12:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 12:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167/168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jan 20 2023 15:25:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 20 2023 15:09:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب کی مارکیٹیں آج بند ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش تھی اور کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 230.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر ڈالر ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 16:49:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 167/167.50 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جنوری کے مہینے میں آسٹریلیا سے اندازہ ہے کہ دو جہاز کالا چنا کے لوڈ ہونگے ایک جہاز 25 ہزار ٹن کا آسٹریلیا پورٹ پر لوڈنگ کیلئے چلا گیا ہے۔ جبکہ دوسرا جہاز شائد جنوری کی آخری تاریخوں میں لوڈنگ کیلئے جاے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز 25 ہزار ٹن جبکہ دوسرا جہاز 21 ہزار ٹن کا ہے۔ .
Jan 19 2023 16:44:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خریدنے والے کم ریٹ لگاتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 13:08:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 97 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں مال پرانے ہیں ان میں شکایات آ رہی ہیں۔ اچھے مالوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 4 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 19 2023 11:31:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167 روپیہ کلو کا گاہک ہے نمبر 1 کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر کے حوالے سے سٹیٹ بینک کی طرف سے خالی تصلیاں ہی ملی ہیں جب تک ختمی طور پر ڈالر کا کوئ حل نہیں ہوتا لوکل مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ ہاں اگر ڈالر کا مسئلہ جلدی حل ہو جاتا ہے تو پھر مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔ اموپرٹرز کا کہنا ہے کہ ڈالر بھلے مہنگا ہو جائے لیکن ملے تو سہی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا سپتمبر اکتوبر والے سودے بھی پورٹ پر پڑے ہیں۔ .
Jan 18 2023 22:12:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 167 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالروف ابراھیم صاحب نے تھوڑی دیر پہلے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے کہ آج ان کی کراچی چیمبر آف کامرس کے ذریعے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر سے ملاقات ہوئی ہے اور گورنر نے کہا ہے کہ 18 جنوری تک کھانے پینے والی اشیاء کے جتنے ڈاکیومنٹ بھی بنکوں میں پڑے ہوئے ہیں وہ ہمیں ارسال کریں ہم جلد از جلد ڈاکیومنٹ ریلیز کریں گے اس خبر کے ساتھ ہی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مندہ ہو گئ ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ہی پاک کموڈیٹیز کی ایک دوسرے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی جو کہ اسٹیٹ بینک کی میٹنگ میں خود موجود تھے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس جتنے ڈالر باہر سے آئیں گے ہم اتنے ڈالر ہی فراہم کر سکیں گے اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فل الحال اسٹیٹ بینک نے ڈاکیومنٹ ضرور مانگے ہیں لیکن یہ لارہ لپہ ہی نظر آ رہا ہے اسٹیٹ بینک نے کوئی ٹھوس یقین دھانی نہیں کرائی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صحیح صورت حال ایک دو دن کے بعد ہی واضح ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب آج کراچی پورٹ پر 458 کنٹینر کالا چنا کی آمد بھی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott