Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 31 2024 18:17:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 31 2024 14:56:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 13700 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/400 نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال ہلکے اور مکس آ رہے ہیں۔ 8/10 دن تک آمدن ختم ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاں کہیں رمضان المبارک کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 30 2024 18:06:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں بھی 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott