Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 12 2023 11:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزہد بہتر ہے اور 7900/8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 11 2023 17:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جبکہ تھل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7700/7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:35:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 16:28:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 3150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 7700/7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 10 2023 11:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2023 16:47:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 3200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تھل لائن پر 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 8000/8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہاں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ سکتی ہے کیونکہ باجرہ دو ماہ میں 1200 روپیہ من تیز ہوا ہے اس لئے یہاں ٹریڈرز نفع خوری کر سکتے ہیں اور پرافٹ ٹیکنگ کے دوران مزید کمزور ہو سکتا ہے۔ .
Jan 09 2023 11:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ .
Jan 07 2023 17:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50/75 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 3250/3275 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر بھی 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jan 07 2023 11:38:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل وقت مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ روپے کی قدر کم ہونے کے ڈر کی وجہ سے سٹاکسٹ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jan 05 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن مارکیٹ گرم ہے اور 7900/8000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت باجرہ باقی اجناس کے مقابلے میں سستا ہے۔ اس لیے لوگ سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott