Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 05 2023 12:14:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180/82 نپر مسور بھی 182 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن ریٹیل کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مال مل جاتے ہیں آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 04 2023 17:53:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180/82 تک کام ہوے ہیں نپر مسور بھی 182 میں کام ہوا ہے۔ کرمسن ریٹیل کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ کراچی سے فیصل آباد منڈی کیلئے بہت کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Jan 04 2023 12:54:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2023 18:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا کوالٹی 180/82 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ اچھی کوالٹی 183/84 جبکہ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ پنجاب کے ٹریڈرز خریدار بن جاتے تھے لیکن کراچی سے بیچ مضبوط تھی۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 03 2023 12:01:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودوں کے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن بازار دھارا 180/182 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 02 2023 17:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی مارکیٹ میں مال سب تھوڑے ہی رہ گئے ہیں 178 جیسے حالات ہیں لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ کرمسن کراچی 180/81 جبکہ اچھی کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر 182/83 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد منڈی میں ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی میں ہر پارٹی سیل نہیں کر رہی ہے اکا دکا کوئی بیچتا ہے۔ زیادہ تر ایمپورٹرز کہتے ہیں کل انٹر بنک میں ڈالر کا رخ دیکھ کر کام کریں گے۔ بکنگ نپر مسور کی 730 جبکہ کینیڈا سے 740/50 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ایک ایمپورٹر سے گفتگو ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک ایل سی نہیں کھول رہے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب 17 جنوری کو ایک جہاز بھی پورٹ پر لگنا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دسمبر کے مہینے میں کرمسن 308 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جبکہ نپر نگیٹ کے 65 کنٹینر آے ہیں کراچی پورٹ پر۔ ٹوٹل 373 کنٹینر بنتے ہیں۔ .
Jan 02 2023 12:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 جبکہ ریگولر کوالٹی 180/82 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 184 نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ تمام قیمتیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott