Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 18 2024 13:34:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے۔ جوہر آباد 13600 بھلوال 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر نو سیل ہے۔ سلانوالی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 13410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13840/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13075 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ النور شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی ہے۔ .
Jan 17 2024 18:18:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13215/20 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا گاہک ھے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ھے۔ .
Jan 17 2024 17:11:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13210 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13450 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13880/90 کا خریدار بن جاتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر حاضر میں گاہکی کم ہے لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں۔ صرف حاضر میں گاہکی کی ضرورت ہے۔ .
Jan 17 2024 15:30:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13200 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں 13425/30 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 17 2024 13:30:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13300 بھون 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13525 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13860/13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 16 2024 18:36:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13870 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حاضر میں تو فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ فروری کے سودوں کا 400 ڈپازٹ پر 14000 کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 300 ڈپازٹ پر 14500 کا گاہک ہے۔ جہاں کہیں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Jan 16 2024 17:20:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 13445/50 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13875 جیسی صورت حال ھے۔ .
Jan 16 2024 16:42:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13445 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13875/80 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ .
Jan 16 2024 14:56:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13225 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13460 جبکہ فروری کے سودوں کی 13860 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 16 2024 13:52:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جوہر آباد 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13550 پاپولر 13550 رمضان العریبیہ 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13525 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری 13870/80 تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں 20/25 دن سے زیادہ دھند پڑنے کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں انتہائ کم ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے سست ہو جاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ 13 جنوری تک کے ڈیٹا کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز میں 10٪ تک کم چینی بنی ہے۔ اب یہ وہ مل ہے جہاں گنے کی آمدن بھی صحیح تھی۔ باقی زیریں سندھ اور کے پی کے میں گنےکا ریٹ بھی اوپر تھا اور گنے کی ارائول بھی کم تھی۔ واضح صورت حال کچھ دنوں تک سامنے آ جائے گی۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott