Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 11 2024 14:47:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ اونچی ہے اور لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جو جہاز آمدن میں ہے اس میں کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 10 2024 17:48:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ .
Jan 10 2024 14:57:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 09 2024 17:25:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 09 2024 14:20:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 08 2024 19:21:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم تھی اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Jan 08 2024 14:55:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ ٹریڈرز دوبارہ خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز بھی 15 فروری تک شپ ہوگا۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 06 2024 18:37:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 242 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور بازار میں ریٹ 248/250 ہی ہے لیکن انڈر پارٹی 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر مال تو کم ہیں گاہکی بھی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 06 2024 15:02:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242/244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 250 روپیہ کلو۔جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 262/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن انویسٹرز بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اونچی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 05 2024 15:09:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز مسور میں نفع پکا کر کے چنے میں چلے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 212.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott