Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jan 31 2024 18:20:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 31 2024 14:43:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو جہاز بک ہوا تھا اس میں مزید مال بک کروایا ہے پاکستانی امپورٹرز نے جس کی وجہ سے لوڈنگ میں تاخیر ہوئ ہے۔ ابھی 15 فروری تک لوڈنگ ٹائم ہے۔ اس سے پہلے بھی لوڈ ہو سکتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2024 18:07:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 242/244 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 30 2024 14:43:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی میں مال کم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott