Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 12 2023 17:58:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری 8360 اور فروری 8580 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2023 16:24:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور حاضر 8155 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 8325 جبکہ فروری 8525 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں انویسٹرز مال خرہد رہے ہیں۔ تاہم فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔ کسان شوگر مل 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 12 2023 14:08:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور صبح پیمنٹ پر 8175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 8190 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8345 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فروری 8545 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 12:44:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8200 رمضان شوگ ملز 8200 سلانوالی 8225 پاپولر 8225 جھنگ شوگر ملز 8150 عبداللہ 8175 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8160 یونائیٹڈ شوگر ملز 8160 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8140 اے کے ٹی 8140 گھوٹکی 8200 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 7950 تھرپارکر 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8240 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے جنوری کے سودوں کے 8320 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 16:04:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8200 جبکہ فارورڈ 8370 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Jan 11 2023 12:47:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8225 بھون 8175 رمضان شوگر ملز 8200 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8175 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8330 جے ڈی ڈبلیو 8215 اتحاد 8215 یونائیٹڈ شوگر ملز 8215 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8190 اے کے ٹی 8180 گھوٹکی 8210 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8010/20 سانگھڑ 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8270 کنجوانی 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ حاضر میں کام کاج سست ہے ۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 8390 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 17:27:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8225 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو انصاری وغیرہ 8000/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوری کے سودوں میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے دوپہر کو جنوری کے سودے کم ہو کر 8370/75 تک فروخت ہوے تھے۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8420/25 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج فروری کے کافی کام ہوے ہیں چونکہ جے ڈی ڈبلیو مل سیل نہیں دے رہی ہے فروری کے سودوں کی تاہم انڈر پارٹی 8625 تک بہت کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہ ریٹ انتہائی کھوٹے ریٹ بن گئے ہیں اس لیے فروری کے سودوں کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں جس میں اتحاد گروپ اور جے ڈی ڈبلیو گروپ شامل ہیں وہ چینی نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 10 2023 12:54:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 8500 العربیہ 8225 بھون 8200 رمضان شوگر ملز 8225 سلانوالی 8250 پاپولر 8250 جھنگ شوگر ملز 8200 عبداللہ 8225 روپیہ کوئنٹل اور کشمیر شوگر ملز کے 8225 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8270 آر وائی کے 8245 جے ڈی ڈبلیو 8250 اتحاد 8250 یونائیٹڈ شوگر ملز 8250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8225 اے کے ٹی 8210 گھوٹکی 8235 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری ڈگری وغیرہ 8100 تھر پارکر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8280 کنجوانی 8200 کمالیہ مل سیل نہیں کر رہی ہے انڈر پارٹی 8280 جڑانوالہ 8300 سویرا 8300 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیمنٹ کی تنگی کی وجہ سے چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر چینی بیچ جاتی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ چل نہیں رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 8385 کا خریدار ہے۔ .
Jan 09 2023 17:22:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8265 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8240 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 8420 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت شوگر مارکیٹ میں پیسے کی شدید قلت ہے۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی چھوٹی ملیں روزانہ کی بنیاد پر مال فروخت کئے جا رہی ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت دنیا میں سب سے سستی چینی پاکستان میں ہی ہے۔ ہر چیز کو پر لگ گئے ہیں۔ دوسری تمام اجناس کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں لیکن چینی اس وقت مٹی کے مول ہو گئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جو ٹریڈر لمبے عرصے کیلئے چینی سنبھال کر رکھے گا تگڑی کمائی کرے گا۔ چینی کا مستقبل انتہائی بہتر ہے صرف وہی مزدوری کرے گا جو اسے 6/8 ماہ سنبھال کر رکھے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت سب سے محفوظ سرمایہ کاری صرف اور صرف چینی ہی ہے۔ .
Jan 09 2023 12:35:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8700 بھلوال شوگر ملز 8600 سلانوالی 8300 اور پاپولر 8300 رمضان 8250 العربیہ 8275 بھون 8250 جھنگ شوگر ملز 8250 سفینہ 8300 المعز 8300 عبداللہ 8275 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8325 جڑانوالا 8324 کشمیر 8300 کنجوانی 8300 کمالیہ 8300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8300 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8280 یونائیٹڈ 8280 اتحاد 8280 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 8250 گھوٹکی 8260 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ م ڈگری شوگر ملز 8100 چمبڑ 8100 ٹنڈو 8100 انصاری 8100 تھر پارکر 8125 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ حاضر میں نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں جبکہ سٹے میں خریداری والے خاموش ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 8435 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott