+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
Jan 11 2023 19:40:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے پاکستان کیلئے 920 ڈالر میں کام ہوا ہے پرانے مال کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز فل الحال خریداری کر رہے ہیں کیونکہ آگے چل کر ماہرین کا خیال ہے کہ شائد ڈالر ہی نہ تیز ہو جائے یا ایمپورٹ کی کیا صورتحال بنے۔ اس لئے بڑے پلئیرز نے خریداری کی ہے۔ یہ سودے پرانی کراپ کے ہوے ہیں نئی فصل مصر میں جون کے آخر میں شروع ہوتی ہے جولائی میں فل فلیج آمد ہوتی ہے۔ 920 والا آج کے ڈالر ریٹ سے تقریباً 9350 تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ لیکن اصل قیمت کا تعین اس وقت ہو گا جب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر مل جائیں گے اور مال گودام میں آ جائے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott