Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 18 2024 14:00:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2024 13:12:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13450/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13270 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کررہے ہیں۔ .
Jan 18 2024 12:53:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jan 17 2024 18:15:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 9950 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ .
Jan 17 2024 18:10:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 17:28:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 17 2024 17:27:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 17 2024 15:06:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 283 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 17 2024 14:37:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13354 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش ثابت کی ڈیمانڈ انتہای کم ہو گئ ہے۔ 2023 میں ماش ثابت کی60٪ تک کم کھپت ہوئ ہے پچھلے دو سالوں کی نسبت۔ آمدن کی اگر بات کی جائے تو 2023 میں 34416 میٹرک ٹن آمدن تھی۔ 2022 میں 51936 اور 2021 میں 74016 میڑک ٹن آمدن تھی۔ 2023 میں آمدن بھی انتہائ کم ہوئ ہے لیکن کھپت بھی انتہای کم ہوئ ہے۔ ابھی فل حال ریٹ زیادہ ہیں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 17 2024 13:57:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے دالوں کا بکرا کمزور ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کم ہوا ہے اور 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott