Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 17 2024 18:07:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 15:40:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گیلے مال ا رہے ہیں۔ اچھے مال 100 روپیہ من اوپر ہی ریٹ ہے۔ دادو کوالٹی کے ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ جہاں پرچون میں بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 17 2024 12:39:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرے میں جب فیڈ ملیں خریداری کرتی ہیں تو تیزی بنتی ہے۔ فل حال فیڈ ملوں کی خریداری نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 16 2024 18:11:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مالوں کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 16 2024 14:49:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی کے ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ جہاں پرچون میں بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں بھی سدا بہار 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 16 2024 12:54:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مالوں کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں مال لیے تھے ان کو 1300/1500 روپیہ کوئنٹل نفع ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ اب ضروری نہیں ہے کہ آخری ریٹ ہم ہی کھائیں جب مارکیٹ بہتر ہو تو نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 15 2024 17:44:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 15 2024 16:01:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ہلکے مال 2900 روپیہ من جبکہ اچھے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گیلے مال آ رہے ہیں۔ اچھے مال اوپر ہی ریٹ ہے۔ اچھے مال ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سبھی نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2024 12:52:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ہائبرڈ مالوں۔ کا ریٹ ہے۔ تاہم دیسی مال 300/400 روپیہ من اوپر بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ لیہ چوک اعظم 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ پلانٹ والے مال کے پہنچ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 13 2024 18:18:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 7100/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott