Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Jan 30 2023 13:56:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 10200 جبکہ فیصل آباد 10500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2023 13:53:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ زیادہ تر ہلکے مال ہی تھے ہائبرڈ 25000 تک بولی ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 28000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 2/3 دن سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 28 2023 17:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 28 2023 13:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا 12000/12500 جبکہ گولی 16500/17300/400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 13:52:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور حاضر میں مال بھی کم ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے .
Jan 28 2023 13:46:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھنگا مانگا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2023 13:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 26 2023 18:44:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی کولڈ سٹور 21000/21500 جبکہ نئ 23000/23500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 13:35:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ 44700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال تو کم ہیں لیکن فل حال بکنگ کمزور ہونے کے ڈر کی وجہ سے لوگ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 26 2023 13:29:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott