Sugar | چینی
Jan 07 2025
Jan 24 2023 11:12:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2925 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jan 23 2023 17:26:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Jan 23 2023 17:22:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 23 2023 14:04:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3500/3550 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4200/4250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Jan 23 2023 12:08:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 17:06:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:01:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 3000 جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 14:02:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jan 21 2023 12:23:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی آج۔ .
Jan 19 2023 17:37:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہےہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تمام قسم کی جوار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott