Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Jan 31 2024 17:35:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ ریگولر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 248/250 روپیہ کلو تک ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ فیصل آباد نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے دو تین دن سے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 16:57:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 183.5/184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7550/7575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دو تین دن سے اچھی گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 14:51:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مالوں کے بھاؤ 245 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے بکرا اچھا ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 310/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم کی بیچ نہیں ا رہی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ 525/535 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott